the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
وارانسی،30جولائی (ایجنسی) وزیراعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں آئندہ دو اگست کو کانگریس صدر سونیا گاندھی کے مجوزہ روڈ شو کو تاریخی بنانے کے لئے کانگریسی کارکنان زور و شور سے تیاریوں میں مصروف ہیں۔
دوسری طرف ضلع انتظامیہ اور ایس پی جی سمیت تمام مرکزی



سکیورٹی ایجنسیاں محترمہ گاندھی کے ایک روزہ دورے کے مدنظر ضروری تیاریوں میں لگی ہوئی ہیں۔

اترپردیش کے دارالحکومت لکھنٔو میں کل کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی کے کامیاب پروگرام سے حوصلہ پاکر پارٹی کے مقامی رہنما اور کارکنان محترمہ گاندھی کے پروگرام میں پانچ لاکھ سے زیادہ لوگوں کو شامل کرنے کا ہدف حاصل کرنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.